گجرات: کڈنی سنٹر کے بورڈ آف گورنرز کا ماہانہ اجلاس، ڈاکٹر نوخیز آف ناروے کی خصوصی شرکت، کڈنی سنٹر کیلئے پانچ لاکھ روپے ڈونیشن اور ایک لاکھ روپے ماہانہ دینے کا اعلان۔میاں اعجاز کی جانب سے ڈاکٹر نوخیز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا